گریٹر اسرائیل کا تصور اور مڈل ایسٹ کی جغرافیائی سیاست: ایک تحلیلی جائزہ۔
Authors: Taha Nazir, Israr Ahmad
Keywords:Greater Israel, US-Israeli Strategy, Iran Conflict, Gulf States
Abstract

“گریٹر اسرائیل” (Greater Israel) کا تصور جدید مشرقِ وسطیٰ کی جیوپولیٹیکل سیاست میں ایک نہایت متنازعہ مگر بااثر موضوع بن چکا ہے۔ یہ تصور Revisionist Zionism، علاقائی سکیورٹی، اور تاریخی و مذہبی بیانیوں سے منسلک کیا جاتا ہے، جبکہ ناقدین اسے خطے میں geopolitical restructuring اور regional fragmentation کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ اس تحلیلی جائزے میں امریکہ–اسرائیل حکمت عملی، ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی، خلیجی ممالک (GCC) کی اسٹریٹجک دوسری، آبنائے ہرمز کی توانائی اہمیت، اور Middle East میں بدلتے ہوئے طاقت کے توازن کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مطالعہ Realist International Relations Theory، Hegemonic Stability Models، اور Geoeconomic frameworks کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Article Type:Review article
Received: 2026-04-24
Accepted: 2026-04-29
First Published:2026-05-12
First Page & Last Page: 289 - 297
DOI: -
Collection Year:2026