چین اور امریکہ کی تزویراتی رقابت: مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی سیاست میں مقابلہ
Authors: Taha Nazir, Israr Ahmad
Keywords:US influence Middle East, China economic diplomacy, non-military influence
Abstract

مشرقِ وسطیٰ کی اہمیت اس بات سے واضح ہوتی ہے کہ دنیا کے تیل اور گیس کا ایک بڑا حصہ اسی خطے سے برآمد ہوتا ہے، جبکہ آبنائے ہرمز جیسے اہم راستے عالمی توانائی کی ترسیل میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس خطے میں کسی بھی قسم کی کشیدگی نہ صرف علاقائی بلکہ عالمی معیشت پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ چین کے لیے یہ خطہ توانائی کا بنیادی ذریعہ ہے، جبکہ امریکہ کے لیے یہ عالمی توانائی منڈی کے استحکام اور اپنے اتحادیوں کی سلامتی کے لیے اہم ہے۔

Article Type:Review article
Received: 2026-04-28
Accepted: 2026-05-15
First Published:2026-05-20
First Page & Last Page: 39 - 45
DOI: -
Collection Year:2026