آزاد کشمیر میں پاکستان کی جعلی حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی، قانونی اور اخلاقی شکست ۔
Authors: Taha Nazir
Keywords:social uprising, Azad Jammu and Kashmir protests, Awami Action Committee
Abstract

ان احتجاجات کی جڑیں 2020–2023 کے دوران اسلام آباد کے اس رویے میں پیوست تھیں جس میں وفاقی حکومت نے AJK کی مالی خودمختاری محدود کر دی تھی۔ واپڈا (WAPDA) اور وزارتِ توانائی کے درمیان بجلی کی قیمتوں کے معاہدے، اور وفاقی ٹیکس ایڈجسٹمنٹ فارمولا، کشمیری عوام کے لیے ایک “استعماری معاشی ڈھانچے” کی علامت بن گئے۔

Article Type:Mini-review
Received: 2025-12-15
Accepted: 2025-12-22
First Published:3/4/2026 6:46:59 PM
First Page & Last Page: 1 - 5
DOI: -
Collection Year:2025