خدشات اور خطرات کے مابین فیصلہ سازی
Authors: Taha Nazir
Keywords:isk-Based Decision-Making Balancing Concerns and Institutional Risks Strategic Governance Under Uncertainty
Abstract
پندرہ دن کے بچے کو گود سے اتار کر پاس موجود اٹھارہ ماہ کے بچے کو اٹھا کر بھاگو کے شور میں اندھیرے کی طرف بھاگی تاکہ وہ ایک جان بچا سکے، یہ پندرہ دسمبر 1971 ڈھاکہ کے ایک مضافات سے منسلک قریہ کی کہانی ہے، ماں کیلئے مشکل تھا کہ وہ دونوں بچوں کو لیکر بیک وقت بھاگے۔
Article Type:Mini-review
Received: 2020-06-07
Accepted: 2020-06-11
First Published:2020-06-13
First Page & Last Page: 1 - 2