پیشہ فارمیسی کا حقائق نامہ برائے دوہزارچودہ۔پندرہ
Authors: Taha Nazir
Keywords:Workforce Data Professional Statistics Sector Analysis
Abstract

 سال دوہزار چودہ اپنی تمام تر رنگینیوں ، اداسیوں اور شادمانیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا، اور یقینا آپ نے بھی زندگی کے ایک سال کی کمی کے ساتھ اپنے متعین اہداف کے محاصل کا اضافہ بھی کیا ہو گا

Article Type:Mini-review
Received: 2015-01-25
Accepted: 2015-01-27
First Published:2015-01-28
First Page & Last Page: 1 - 5
DOI: -
Collection Year:2015